Posts

وزارت داخلہ نے بھی سٹاف کم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد آ ئی این پیوزارت داخلہ نے بھی سٹاف کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔20 مارچ سے 50 فیصد سٹاف کی حاضری کم کی جائے گی۔ اس سلسلے میں نو ٹیفکیشن جاری کردیاگیا،15 روز کے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ملازمین حاضری یقینی بنائیں گے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہاگیا کہ روزانہ کی بنیاد پر صرف 50  فیصد ملازمین دفاتر میں آئیں گے۔ملازمین فون پر کام کے  لئے دستیابی کو یقینی بنائیں گے۔نو ٹیفکیشن میں یہ بھی کہاگیا کہ ڈپٹی سیکرٹری،جوائنٹ سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری اپنے  ماتحت سٹاف کا رو ٹیشن ڈیوٹی روسٹر ترتیب دینگے۔

چین نے شرح اموات کم کرنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا اورپاکستان میں کرونا کے مریضوں کو کس طرح بچا یا جا سکتا ہے؟ڈاکٹر طاہر شمسی نے طریقہ بتا دیا

Image
کراچیڈیلی پاکستان آن لائن چیئر مین این آئی بی ڈی کراچی ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے لیے ویکسین دستیاب نہیں ہے جب کسی مریض کوویکسین لگاتے ہیں تو اس کے جسم میں اینٹی باڈیز بتنی ہیں اور یہ اینٹی باڈیز کسی بھی وائرس کو نیو ٹرلائز کر دیتا ہے جس سے انسان کی جان بچ جا تی ہے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ جب کسی وائرس کی ویکسین نہ آئی ہو تو ایک دوسرا طریقہ اپنا یا جاتا ہے اور انفیکٹڈ مریض کو تازہ پلازمہ لگا یا جاتاہے جس سے بننے والے اینٹی باڈیز وائرس کو نیوٹرلائز کردیتے ہیں ۔کسی مریض کو اس کے بلڈ گروپ کے مطابق پلازما لگا یا جائے تو جسم کے کسی بھی اعضا پر حملہ کرنے والے وائرس کو اینٹی باڈیز نیوٹرلائز کردیتے ہیں،اس طریقے کو پیسو امیونائزیشن کہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین نے فروری میںکرونا وائرس سے متاثر ہونے والے245افراد کو پلازما لگا یا جس سے چھیانوے فیصد مریض ٹھیک ہو گئے اور چین میں شرح اموات کم ہے ،دوسری جانب اٹلی نے پیس امیونائزیشن پر عمل نہ کیا جس کے باعث وہاں پر دس فیصد شرح اموات ہے ۔  pls share kri

Pilots' vigilance saves two PIA planes from midair collision

Image
KARACHI - Two planes of the Pakistan International Airlines   (PIA)     narrowly escaped collision when they came in front of each other at same altitude, local media reported. The situation erupted due to fault in air traffic control system, however, the traffic , controller immediately issued alert to the pilots. The pilots reacting with vigilance avoiding the disaster and saved  lives of several passengers and staff. A flight PK-352 was heading towards Islamabad from Karachi while PK- 785 was going to London from Islamabad.